: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سوئٹزرلینڈ کی پولیس نے فٹبال کے عالمی ادارے بین الاقوامی فٹبال فڈریشن(فیفا) کے نئے صدر گیانی انفانٹینو کا نام پانامہ پیپرز لیک معاملے میں سامنے آنے کے بعد نیون واقع یوروپین فٹبال ایسو سی ایشن کے ہیڈکوارٹر پر چھاپہ مارا ہے۔ پانامہ کی ایک لا
فرم موساک فونسیکا سے ملنے والی خفیہ دستاویزات میں یورپی فٹبال فیڈریشن کے سابق سیکریٹری جنرل گیانی انفانٹینو کا نام سامنے آنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔ خفیہ دستاویزات میں فیفا کے ایک اور اہلکار جان پیڈرو ڈامینی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔